Monday 13 January 2014

Article Spinner Registered Free Download

دوستو یہ ایک ایسا سوفٹ ویئر ہے۔ جس کی مدد سے ہم اپنےآرٹیکلز کو دوسرے آرٹیکلز سے مختلف کر سکتے ہیں۔

جیسا کہ تمام لوگ جانتے ہیں کہ گوگل ایڈسنس پربلاک ہونے کی سب سے بڑی وجہ ایک ویب سائیٹ کی ڈسکرپشن دوسری ویب سائیٹ سے ملنا ہے۔ لہٰذا اس کے لیے یہ سوفٹ ویئر مفید ہے۔ اس کے ذریعے آپ جس ویب سائیٹ کی پوسٹ کاپی کرنا چاہتے  ہیں اس کی ڈسکرپشن کو کاپٌی کر کے اس سافٹ ویئر میں ڈالیں اور اس کے متبادل الفاظ حاصل کریں۔

یہ ایک ایسی ڈسکرپشن ہو گی جو کہ آپ کی اپنی تیار کردہ ہو گی اور نہ ہی یہ 
ڈسکرپشن گوگل پر پہلے سے موجود ہو گی۔
اس طرح کاپی رائیٹ کا کوئی مسئلہ نہیں ہو گا۔جس سے گوگل ایڈسنس اور ویب ساڈ بلاک ہو سکے۔
سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے موجود ڈاون لوڈ بٹن پر کلک کریں۔